کراچی میں گاڑیوں کی ریس، ٹریک پر فلڈ لائٹس لگا دی گئیں
Posted in: Home, Sportsکراچی میں گاڑیوں کی ریس کے لیے آٹو کراس ٹریک پر فلڈ لائٹس لگا دی گئیں۔ کراچی سپر ہائی وے پر قائم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹریک میں ایل ای ڈی لائٹس لگائی گئی ہیں۔ دو کلو میٹر سے زائد ٹریک پر لائٹس کے 100 ٹاور لگائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 300 ایل ای […]













