شاہراہ بھٹو کا افتتاح تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeکراچی کے مشرقی حصے میں کراچی شہر کے ایک بڑے حصے کو سپر ہائی وے کے راستے کاٹھور سے ملانے کے لیے شاہراہ بھٹو کا افتتاح ہوا ہے بے حد خوشی ہے اور میں تو پیپلز پارٹی کے بارے میں ہمیشہ کہتا ایا ہوں کہ پیپلز پارٹی نے کراچی کو بہت بڑے بڑے پروجیکٹ دیے […]













