فیلڈ مارشل، ایئر اور نیول چیف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanفیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف نے قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ لعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ مسلح افواج ملک میں دیرپا امن، خوشحالی اور قومی یکجہتی کیلئے دعاگو ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افواج ملک کی خودمختاری اور […]














