آئی سی سی ٹیم رینکنگز: آسٹریلوی مینز بدستور ٹیسٹ، ویمنز ون ڈے میں سر فہرست
Posted in: Home, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے سالانہ رینکنگ جاری کردی، آسٹریلیا مینز کی ٹیسٹ اور ویمنز ون ڈے کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ سالانہ اپ ڈیٹ میں مئی 2025 سے اب تک کے میچز کو مکمل (100 فیصد) جبکہ اس سے پہلے کے دو سال کے نتائج کو 50 فیصد وزن دیا گیا […]














