آن لائن ہراسانی، مومنہ اقبال کی شکایت پر این سی سی آئی اے نے پنجاب کے ایم پی اے کو طلب کر لیا
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شکایت پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پنجاب کے ایم پی اے کو آج طلب کر لیا۔ مومنہ اقبال نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ ایک بااثر سیاسی شخصیت کی جانب سے مجھے اور میرے خاندان کو […]














