حیدرآباد کنگز مین کے محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ
Posted in: Home, Sportsپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) کی ٹیم حیدر آباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق محمد علی کو لیول ون کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دوسرے […]









