پہلا ون ڈے، پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
Posted in: Home, Sportsپاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 5 وکٹ سے فتح اپنے نام کرلی ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کی اور 44 اعشاریہ 1 اوورز میں 200 رنز پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان نے 201 رنز کا ہدف 43 ویں اوور میں حاصل کرلیا، […]














