پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے شکست دیدی
Posted in: Home, Sportsپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے زمبابوے ویمن ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 168 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ کراچی میں پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو پہلے بیٹنگ ملی، اوپنرز گل فیروزہ اور صدف شمس نے ٹیم کو 162 رنز […]









