اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور رواں ہفتے ہوگا
Posted in: Breaking News, Home, Regionalاسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور رواں ہفتے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق امریکی ایڈوانس سکیورٹی ٹیم کے 6 خصوصی طیارے نورخان ایئربیس پہنچ گئے ‘ خصوصی طیاروں میں امریکی ایڈوانس سکیورٹی ٹیم کے ہمراہ لاجسٹک سامان اور گاڑیاں بھی ہیںجبکہ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے واضح کیا ہے […]













