ہارورڈ یونیورسٹی میں تقریر کر کے کیسا لگا؟ ماہرہ خان نے بتا دیا
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کانفرنس میں شرکت کی۔ پاکستان اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کی میزبانی میں منعقدکی گئی اس کانفرنس کا مقصد جنوبی ایشیائی قوم کو درپیش اہم مسائل پر بات چیت کرنا تھا۔ اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے کانفرنس میں سیاست، کاروبار اور […]









