مستقل جنگ بندی، ایرانی شرائط پاکستان کے حوالے، ہرمز کیلئے نیا قانونی نظام
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے اسلام آباد کے حالیہ دوروں نے خطے میں جاری ایران امریکہ کشیدگی اور ممکنہ جنگ بندی مذاکرات کو ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق عراقچی کا یہ دورہ کسی جوہری مذاکرات سے متعلق نہیں بلکہ پاکستان کی […]









