سابق بوائے فرینڈ نے مجھ پر خون پینے اور کالا جادو کرنے کا الزام لگایا: کنگنا رناوت کا انکشاف
Posted in: Entertainment, Homeمتنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ سابق بوائے فرینڈ نے مجھ پر کالا جادو کرنے کا الزام لگایا تھا۔ کنگنا رناوت نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی زندگی کے مشکل وقت کے بارے میں […]









