متنازع گانے کا کیس: سنجے دت کی معذرت، 50 بچیوں کے تعلیمی اخراجات کی یقین دہانی
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ داکار سنجے دت نے گانے کے متنازع بول کیس میں معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والی 50 بچیوں کی تعلیم کے اخراجات برداشت کریں۔ سنجے دت گانے ’’سرکے چنر تیری سرکے‘‘ گانے میں مبینہ فحاشی اور نازیبا مواد سے متعلق جاری کیے گئے سمن کی تعمیل […]









