بی سی بی انتخابات میں بےضابطگیاں، صدر امین الاسلام کا دور ختم
Posted in: Home, Sportsبنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے انتخابات میں بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق نیشنل اسپورٹس کونسل نے بی سی بی انتخابات کی انکوائری کی، جس کے بعد بی سی بی کا موجودہ ڈائریکٹرز پینل ختم کر دیا گیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ صدر امین الاسلام کا […]









