وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سائبر کرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دیدی
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب سائبر کرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں سوشل میڈیا پر بچوں، خواتین کی ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کے حوالے سے فیصلے کیے گئے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب بلیک میلنگ، ہراسمنٹ کا […]









