راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم ٹھکرانے کی وجہ بتا دی
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو نے حال ہی میں ماضی کے ایک اہم واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم میں کردار کیوں قبول نہیں کیا تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ فلم کی پروڈکشن بابی چاؤلہ […]













