ماہرہ خان نے چیٹ جی پی ٹی سے اپنی بحث کی دلچسپ کہانی سنا دی
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ واقعہ شیئر کر دیا، جس میں انہوں نے چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ اپنی مزاحیہ گفتگو کی کہانی سنا دی۔ انسٹاگرام اسٹوریز میں ماہرہ خان نے بتایا ہے کہ میں نے کیمسٹری کے ایک سادہ سوال کے ذریعے چیٹ بوٹ کو ٹیسٹ […]









