مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام، چینی صدر کی اماراتی ولی عہد کو 4 نکاتی تجویز پیش
Posted in: Breaking News, Home, Worldچین کے صدر شی جن پنگ اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق ملاقات میں چینی صدر نے مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے 4 نکاتی تجویز پیش کر دی۔ چینی صدر نے پُرامن […]









