وزیراعظم کو صدر یورپی کونسل کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف کو یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ٹیلی فون کیا، اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ وزیراعظم نے صدر یورپی کونسل کو پاکستان کی خطے میں امن کے قیام کے لیے سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دیرپا علاقائی […]













