سلمان خان مکیش امبانی کے بیٹے اننت کی پیٹھ پر سوار، دلچسپ تصویر شیئر
Posted in: Entertainment, Homeبھارت کے امیر ترین صنعت کار مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی سالگرہ کے موقع پر کئی بالی ووڈ اداکاروں نے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اننت امبانی کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دیتے […]









