پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھا ہے، ہمیں مکمل آزادی ہے: بینیتا ڈیوڈ
Posted in: Entertainment, Homeمعروف پاکستانی اداکارہ بینیتا ڈیوڈ نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں بطور مسیحی پاکستان میں زندگی گزارنے کے اپنے تجربات شیئر کر دیے۔ بینیتا ڈیوڈ نے ایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں مسیحی برادری ناصرف اپنے مذہبی تہوار جیسے کرسمس اور ایسٹر مناتی ہے بلکہ عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ بھی جوش […]













