امریکی نائب صدر جے ڈی وینس آج مذاکرات کیلئے پاکستان نہیں جائیں گے، وائٹ ہاؤس
Posted in: Breaking News, Home, Worldوائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس آج مذاکرات کیلئے پاکستان نہیں جائیں گے۔ اس سے قبل امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے جواب نہ دینے پر مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے جے ڈی وینس کا دورۂ پاکستان موخر ہوا ہے۔ میڈیا سے باخبر امریکی حکام نے بات چیت […]









