امریکا نرم، ایران گرم، جنگ بندی میں توسیع، ٹرمپ نے ڈیڈ لائن نہیں دی، وائٹ ہاؤس
Posted in: Breaking News, Home, Worldمشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے تناظر میں امریکا کے رویے میں نرمی دیکھنے میں آئی ہے ‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان کل جمعہ تک مذاکرات ممکن ہیں‘دوسرے راؤنڈمیں اچھی خبر متوقع ہےجبکہ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے واضح کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے […]









