پاکستانی رنرز کی بوسٹن میراتھون 2026 میں نمایاں کارکردگی
Posted in: Home, Sportsپاکستانی رنرز نے بوسٹن میراتھون 2026 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 13 رنرز نے پیر کو ہونیوالی دنیا کی سب سے باوقار میراتھونز میں سے ایک کو کامیابی سے […]









