مذاکرات، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد، کشیدگی نہیں چاہتے، اپنا دفاع پوری طاقت سے کریں گے، پزشکیان، ایرانی قیادت منافق، امریکی صدر
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران اورعراق کے وزراءخارجہ کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہواہے جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیاجبکہ نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عباس عراقچی کو اسلام آبادکا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ حوثی جنگجوؤں کی دھمکی کے بعد سعودی عرب کے 6سپر ٹینکرز نے گزشتہ […]













