آزاد کشمیر الیکشن، ن لیگ فاتح، قائم مقام صدر پر حملہ، پیپلز پارٹی، ن لیگ کے ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے پر تشدد انتخابات میں مسلم لیگ (ن) فتح، لیگی امیدوار مہاجرین کی 9 نشستوں پرکامیاب، پیپلز پارٹی ایک فاتح، مظفرآباد ڈویژن میں بھی ن لیگ کے امیدوار آگے ہیں، کامیابی پر ن لیگ کے حامیوں اور امیدواروں نے مٹھائی تقسیم کی جشن منایا، صبح پولنگ کے […]













