ایران سے سرحدی تجارت کے فروغ اور سہولتیں بڑھانے پر اتفاق
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان اور ایران نےسرحدی تجارت کے فروغ اور 24 گھنٹے بارڈر کھلا رکھنے کے لیےسہولیات بڑھانے، بہتر لاجسٹکس اور کسٹمز طریقہ کار میں ہم آہنگی لانے پر اتفاق کیا ہے،ونوں ممالک کے درمیان کان کنی کے شعبے، خصوصاً قیمتی پتھروں کی پراسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن میں بھی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیاگیا،یہ اتفاق رائے […]













