اقتدار حاصل کرنے کا فارمولا از قلم : نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeپاکستان میں سیاست اب ایک ایسا ہنر بن چکی ہے جس میں کامیابی کیلئے ڈگری سے زیادہ تقریر، منصوبے سے زیادہ نعرۂ اور کارکردگی سے زیادہ اعتماد درکار ہوتا ہے۔ انتخابی موسم شروع ہوتے ہی ہر جماعت کے پاس قوم کی تقدیر بدلنے کا مکمل نسخہ موجود ہوتا ہے۔ مہنگائی چند تقریروں میں ختم ہونے […]













