گووندا کا مبینہ افیئر اور متنازع بیان، اہلیہ سنیتا آہوجا کا سخت ردِعمل
Posted in: Entertainment, Homeاداکارہ کومل کے ساتھ تصاویر وائرل ہونے کے بعد اداکارہ گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سوالات کا جواب دیتے ہوئے سنیتا نے کہا کہ تم نے وہ کہاوت تو سنی ہوگی کہ بربادی کے وقت عقل ماری جاتی ہے۔ ان کی عقل بھی بالکل ختم ہوچکی […]













