ناسا کا طاقتور نئے تھرسٹر کا کامیاب تجربہ، مریخ تک سفر تیز ہونے کی امید
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک طاقت ور نئے تھرسٹر کی کامیاب آزمائش کر لی ہے، جسے مستقبل میں انسانوں کو مریخ تک نسبتاً کم وقت میں پہنچانے کے لیے استعمال کیے جانے کا امکان ہے۔ ناسا کے مطابق لیتھیئم سے چلنے والے میگنیٹو پلازما ڈائنامک تھرسٹر کا تجربہ جنوبی کیلیفورنیا میں واقع ناسا کی […]













