غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو وطن واپس بھجوایا جا رہا ہے: محکمۂ داخلہ پنجاب
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanمحکمۂ داخلہ پنجاب کے فارن نیشنل سیکیورٹی سیل نے کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کر کے ان کے وطن واپس بھیج دیا۔ ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اب تک پاکستان سے مجموعی طور پر 26 لاکھ 89 ہزار 295 افغان باشندے وطن واپس بھجوائے گئے […]













