نوجوانوں کو بااختیار بنانا پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے: صدر زرداری
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanصدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانا پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے۔ نوجوانوں کے عالمی دن پر صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، معیاری تعلیم، باعزت روزگار اور جدت نوجوانوں کی مشترکہ خواہشات ہیں۔ […]













