عالمی بینک نے پاکستان میں مقامی حکومتوں کے تیسرے درجے (تھرڈ ٹائر) کے قیام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے، اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب اور سندھ کی آبادی دنیا کے بالترتیب 12ویں اور 26ویں بڑے ممالک کے برابر ہے، جس کی وجہ سے ذیلی صوبائی سطح پر بااختیار حکومتوں کی ضرورت اور اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر اخراجات کا حجم اب بھی انتہائی کم ہے۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / پاکستان میں تیسرے درجے کی مقامی حکومتوں کا قیام، عالمی بینک کا مکمل حمایت کا اعلان
پاکستان میں تیسرے درجے کی مقامی حکومتوں کا قیام، عالمی بینک کا مکمل حمایت کا اعلان



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
پاکستان کی آزادی میں مکالمے کی اہمیت! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Articles, Homeالحمداللہ! ہم پاکستانی ہر سال پاکستان کے وجود میں آنے کا جشن پچھلے سال سے زیادہ بڑھ چڑھ کر مناتے ہیں۔پاکستان کے لئے دی گئی قربانیوں کا بڑھ چڑھ کر تذکرہ کرتے ہیں اور ان قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیساتھ شکریہ بھی کرتے ہیں۔ سماجی ابلاغ پر ملک سے محبت کیے ایسے مظاہرے کرتے […]
Read More-
-
شہرِ کارنوال سے
Posted in: Articles, Home -











Post your comments