ڈیفنس سی کے علا قہ میں غیر ملکی خواتین کے اغواء اور اجتماعی زیادتی کے کیس میں ایک غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی این اے میچ ہونے والے ملزمان میں نواز کا نام سرِ فہرست ہے، ملزم نواز نے سب سے پہلے غیر ملکی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Home / Breaking News, Home, Regional / غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
پاکستان کی آزادی میں مکالمے کی اہمیت! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Articles, Homeالحمداللہ! ہم پاکستانی ہر سال پاکستان کے وجود میں آنے کا جشن پچھلے سال سے زیادہ بڑھ چڑھ کر مناتے ہیں۔پاکستان کے لئے دی گئی قربانیوں کا بڑھ چڑھ کر تذکرہ کرتے ہیں اور ان قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیساتھ شکریہ بھی کرتے ہیں۔ سماجی ابلاغ پر ملک سے محبت کیے ایسے مظاہرے کرتے […]
Read More-
-
شہرِ کارنوال سے
Posted in: Articles, Home -











Post your comments