مانٹریال ۔۔خصوصی رپورٹ ۔۔۔ مونٹریال میں مقامی ریسٹورنٹ خان جی کے پروپرائٹر اسد علی کی جانب سے امثال 10 محرم یوم عاشورہ کو پورا دن عزاداروں کے لیے فاقہ کشی کا اہتمام کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خان جی ریسٹورنٹ نے امسال نیاز نذر اور شربت کا اہتمام کیا اور عاشورہ محرم کے دن ریسٹورنٹ کھلنے کے بعد سے رات گئے تک عزاداران حسین کے لیے فاقہ کشی اور تمام مسلمانوں کے لیے نیاز کا حلیم نان اور شربت کا اہتمام کیا ۔ کثیر تعداد میں مقامی شہریوں نے اسد علی کے ریسٹورنٹ پر پہنچ کر نیاز حاصل کی کچھ اپنے گھر بھی لے گئے اور بہت سارے لوگوں نے وہیں پر نیاز نوش کی۔
کسی اسلامی بڑے دن کے موقع پر خانجی ریسٹورنٹ نے ایک بہترین روایت کا اغاز کیا ہے بہت سے دوستوں نے ریسٹورنٹ پر اس بات کا اظہار کیا ۔ واضح رہے کہ اسد علی اس سے پہلے عید میلاد النبی کے موقع پر بھی اپنے ریسٹورنٹ کی جانب سے لنگر اور نظر نیاز کا انتظام کرتے رہے ہیں ۔
آج کل کے مہنگائی کے اس دور میں مذہبی حوالے سے ایثار کی ایسی مثالیں کم ہی ملتی ہیں
Home / Breaking News, Canada, Home / اسد علی کی جانب سے خان جی ریسٹورنٹ پر عاشورہ کے دن نیاز اور شربت کی فراہمی
اسد علی کی جانب سے خان جی ریسٹورنٹ پر عاشورہ کے دن نیاز اور شربت کی فراہمی



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
Months of Your Advocacy for Justice. Today, a Step Forward.NCCM
Posted in: Articles, HomeAsalamu alaikum / Peace be upon you, Throughout the summer, we and many others have watching with horror as Israel continued to expand its settlements in the West Bank as a continuation of its genocidal foreign policy. That’s why we’ve spent the entire summer with all of you from coast to coast, meeting with government […]
Read More-
-
ضرورت برائے شریکِ حیات از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -











Post your comments