سلمان خان کی ممبئی کی مصروف سڑک پر سائیکل چلاتے تصاویر وائرل
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان ایک بار پھر سوشل میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ سلمان خان کی سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جن میں انہیں سائیکل کے ذریعے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے لیے سیٹ پر جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل تصاویر […]














