آزاد جموں وکشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری قاسم مجید اور وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر نے کہا ہےکہ آزادکشمیر کی صورتحال کا حل مذاکرات کی میز پر ہے،آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بھی مذاکرات کےلیے تیار ہے،مہاجرین کی 12نشستوں کا معاملہ قانون ساز اسمبلی کا منیڈیٹ ہے ، اور دو تہائی اکثریت سے ہی اس حوالے سے کوئی فیصلہ ہو سکتا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے پا س اسمبلی میں دوتہائی اکثریت نہیں ہے۔
Home / Breaking News, Home, Regional / آزاد کشمیر کی صورتحال کا حل مذاکرات میں ہے، آزاد کشمیر وزراء
آزاد کشمیر کی صورتحال کا حل مذاکرات میں ہے، آزاد کشمیر وزراء



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
عالم کفر کا گٹھ جوڑ اور اسلام مخالف سازشی عناصر خود مٹی کا ڈھیر بن جائیں گے۔ حافظ عبدالحمید عامر
Posted in: Articles, Homeحرمین شریفین پر حوثی باغیوں کے حملے سے عالم اسلام میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جہلم (نامہ نگار) جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم، مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر اور چیئرمین تحفظ حرمین شریفین موومنٹ پاکستان حافظ عبدالحمید عامر نے حوثی باغیوں کی جانب سے ارضِ مقدس پر مسلسل […]
Read More-
-
-
عزت کا سودا اور ڈیجیٹل دور از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home












Post your comments