ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر مؤثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، سروے
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی میڈیا سروے میں شہریوں کی بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر مؤثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ سروے میں زیادہ تر امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر مؤثر طریقے سے بطور […]














