مرزا صاحب، بٹ کوائن اور بلڈ پریشر از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeہمارے ملک میں جب کسی کا کاروبار ٹھیک ٹھاک چل رہا ہو تو اسے اچانک ’’کچھ بڑا کرنے‘‘ کی خارش شروع ہو جاتی ہے۔ مرزا صاحب کو بھی یہی قومی مرض لاحق ہوا۔ برسوں کپڑے کے تھان بیچ کر شام کو خوش باش گھر لوٹنے والے مرزا کو نہ جانے کس گھڑی ’’ڈیجیٹل انقلاب‘‘ کا […]














