میئر کراچی مرتضیٰ وہاب الیکٹرک بائیک پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے
Posted in: Home, Regionalمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب الیکٹرک بائیک پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے۔ اس موقع پر میئر کراچی کا کہنا تھا کہ بائیک چلانا کوئی مشکل کام نہیں، میں بچپن میں سائیکل چلاتا تھا۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میں ایک میٹنگ کے لیے سندھ اسمبلی آیا ہوں، میرے پاس گاڑی کا لائسنس ہے، موٹرسائیکل کا نہیں۔ […]














