امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کا اعلان
Posted in: Breaking News, Home, Worldترجمان وائٹ ہاؤس کا بتانا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے۔ بیجنگ آمد کے موقع پر صدر ٹرمپ کے اعزاز میں جمعرات کی شام عشائیہ دیا جائے گا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا، چین مشترکہ تجارتی اور سرمایہ کاری بورڈ پر کام کریں گے۔چین، امریکا ایرو اسپیس، زراعت اور توانائی […]














