وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا ہے گزشتہ دنوں اس حوالے سے جاتی عمرہ میں منگنی کی مختصر اور سادہ تقریب منعقد ہوئی جس میں محدود پیمانے پر تقریب کا مقصد موجودہ حالات کے باعث سادگی اور بچت کو ملحوط رکھنا تھا ۔منگنی کی اس تقریب میں نواز شریف، کیپٹن صفدر، شہباز شریف کی فیملی اور قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی ۔ لڑکے والوں کا تعلق کاروباری فیملی سے بتایا جاتا ہے ۔
Weekly Nawai Pakistan E Paper 09-09-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E PaperDownload PDF File
Read More














Post your comments