ٹرمپ، جنگ بندی ختم کرنے کی دھمکی، سیز فائر وینٹی لیٹر پر ہے، امریکی صدر
Posted in: Breaking News, Home, Worldبرطانیہ نے ایران سے وابستہ ایک درجن افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیںجبکہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ بندی ختم کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیزفائر اس وقت آخری سانسیں لے رہی ہے اور وینٹی لیٹر پر ہے ‘معاہدے کیلئے مجھ پر کوئی دبائو نہیں‘ […]














