ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کو ہرمز سے متعلق شرائط پہنچا دیں۔ فیلڈ مارشل امریکی دھمکی نہیں، مذاکرات کی گنجائش پیدا کرنے ایران گئے، تہران نے واشنگٹن سے اسلام آباد یادداشت پر واپسی کا مطالبہ کیا،ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریب سمجھے جانے والے ایک باخبر ذریعے نے ایرانی خبررساں ادارے تسنیم کو بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے گزشتہ روز ایران کا دورہ کسی امریکی دھمکی یا پیغام کے ساتھ نہیں کیا بلکہ مذاکرات کی گنجائش پیدا کرنے اور ایران کے مؤقف و شرائط امریکا تک پہنچانے کے لیے کیا۔ ذریعے کے مطابق ملاقاتوں میں ایران نے اپنے تمام مؤقف پاکستانی حکام کے سامنے واضح کیے۔
Weekly Nawai Pakistan E Paper 09-09-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E PaperDownload PDF File
Read More













Post your comments