ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر
Posted in: Home, Sportsہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔ ایمسٹلوین میں کھیلے جانیوالے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کا دوسرا میچ ویلز کیساتھ تھا۔ ویگنور اسٹیڈیم میں پہلے کوارٹر کے ابتدائی لمحات میں پاکستان کے لیے عبدالرحمان نے گول کیا۔ جو پہلے کوارٹر کے اختتام تک برقرار رہا۔ […]













