وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی ستائش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے مکہ معاہدے کی حمایت پر صدر ٹرمپ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے کی حمایت میں ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتے ہیں۔شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیے کے ساتھ مل کر اپنے ممالک اور خطے کا دفاع یقینی بنانےمیں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / مکہ معاہدہ، تعریف پر ٹرمپ کی ستائش، امریکی صدر کی جراتمندانہ قیادت کو سراہتے ہیں،شہباز شریف
مکہ معاہدہ، تعریف پر ٹرمپ کی ستائش، امریکی صدر کی جراتمندانہ قیادت کو سراہتے ہیں،شہباز شریف



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
مصنوعی ذہانت سے پہلے کا اصلی ڈراما از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeدُنیا واقعی عجیب جگہ ہے۔ کبھی اِنسان چاند پر پہنچ کر بھی حیران ہوتا ہے، کبھی اپنی جیب میں موجود موبائل سے پوچھتا ہے کہ ’’بھائی، آج بارش ہوگی یا نہیں؟‘‘ اور کبھی 1770ء میں ایک لکڑی کی الماری دیکھ کر یقین کر لیتا ہے کہ اندر بیٹھا پگڑی والا پتلا شطرنج کا بادشاہ ہے۔ […]
Read More-
کراچی 2026 . تحریر : ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
-
برہنہ ضمیر، ملبوس معاشرہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home











Post your comments