Monthly Archives: April 2026

  • اسٹیٹسٹکس کینیڈا کا تخمینہ ہے کہ 2025 میں کارنوال کی آبادی 54,346 ہوگی
    Posted in: Breaking News, Canada, Home

    اسٹیٹسٹکس کینیڈا کا تخمینہ ہے کہ 2025 میں کارنوال کی آبادی 54,346 ہوگی، جو 2020 کے بعد سے 10.02 فیصد اضافے کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ وسیع تر خطے میں مضبوط ترین شرح نمو میں سے ایک ہے، جو سٹورمونٹ، ڈنڈاس اور گلینگری کی متحدہ کاؤنٹیز میں پڑوسی میونسپلٹیوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ اسی رپورٹ کے […]

  • اب انہیں رہا کردیں تحریر ظفر محمد خان
    Posted in: Articles, Home

    ہندو پاک  میں خواتین کی سیاسی کردار کا اغاز تو بہت پہلے ہی ہوتا ہے لیکن پھر بھی جدید دور کے اندر مولانا محمد علی اور مولانا جوہر علی کی والدہ بی اماں کی سیاست سے دلچسپی اور بیٹوں کو تحریک خلافت کے لیے مستعد رکھنے کے سلسلے میں بہت ہی تکریم اور احترام کیا […]

  • جھوٹ، ویزہ اور پیٹ کا جہنم از قلم: نجیم شاہ
    Posted in: Articles, Home

    وہی ہوا جس کا ڈر تھا، بلکہ ڈر تو اُنکو لگتا ہے جن کی رَگوں میں غیرت کا لہو باقی ہو، یہاں تو بے حسی کی ایسی فصل بیج دی گئی ہے کہ اب شرمندگی بھی ہم سے ہمکلام ہونے سے کتراتی ہے۔ بی بی سی کی حالیہ رپورٹ نے ضمیر کے اس تابوت میں […]

  • ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔  وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی، جس کے بعد نئی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تیل […]

  • پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھا ہے، ہمیں مکمل آزادی ہے: بینیتا ڈیوڈ
    Posted in: Entertainment, Home

    معروف پاکستانی اداکارہ بینیتا ڈیوڈ نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں بطور مسیحی پاکستان میں زندگی گزارنے کے اپنے تجربات شیئر کر دیے۔ بینیتا ڈیوڈ نے ایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں مسیحی برادری ناصرف اپنے مذہبی تہوار جیسے کرسمس اور ایسٹر مناتی ہے بلکہ عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ بھی جوش […]

  • سابق افغان کرکٹر شاپور زدران آئی سی یو میں داخل
    Posted in: Home, Sports

    افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران ایک سنگین طبی پیچیدگی کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔ 38 سالہ شاپور زدران کی طبی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ان کے اہلِ خانہ نے بھی سوشل میڈیا پر ان کی صحت کے حوالے سے اپڈیٹس شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل […]

  • جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان میں غیر معمولی گہما گہمی، تباہ پل ایک رات میں بحال
    Posted in: Breaking News, Home, World

    اسرائیل اور لبنان کی جنگ بندی کے بعد اسرائیل سے جڑے جنوبی لبنان میں غیر معمولی گہما گہمی دیکھی گئی، اسرائیلی دھکمیوں کے باوجود لبنانی سڑکوں پر نکل آئے۔  بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے تباہ شدہ پل ایک رات میں عارضی طور پر بحال کر دیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق […]

  • ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا، ایران
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ایران کی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا، ہرمز سے گزرنے کیلئے ایرانی نیوی کی اجازت لازمی ہوگی۔ پاسداران نے کہا ہے کہ ایران کیجانب سے طے کیے گئے راستے پر جہاز سفر کریں گے جبکہ نیول جہازوں کے گزرنے پر سخت پابندی ہے۔ رئیر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ […]

  • آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ، صدر ٹرمپ
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کردیا۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے، آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہے، کاروبار اور آمد و رفت کے لیے تیار ہے، جب تک ایران کے ساتھ 100فیصد معاہدہ […]

  • اسلام آباد، پنڈی، پشاور اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ سوات، ہنگو، شمالی وزیرستان اور چترال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.5  اور گہرائی 199 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری […]