تھائی لینڈ: 7 دن چلنے والا ’سونگ کران تہوار‘ خونریز ثابت، 3 دن میں 191 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Worldتھائی لینڈ کے روایتی نئے سال کے تہوار ’سونگ کران‘ کے دوران خوشیاں غم میں بدل گئیں، 7 دن چلنے والے تہوار کے ابتدائی 3 دنوں میں 191 افراد ہلاک جبکہ 951 سے زائد ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سونگ کران تہوار کو دنیا کا سب سے بڑا […]









