Weekly Nawai Pakistan E Paper 30-04-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
بالی ووڈ داکار سنجے دت نے گانے کے متنازع بول کیس میں معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والی 50 بچیوں کی تعلیم کے اخراجات برداشت کریں۔ سنجے دت گانے ’’سرکے چنر تیری سرکے‘‘ گانے میں مبینہ فحاشی اور نازیبا مواد سے متعلق جاری کیے گئے سمن کی تعمیل […]
چین کے شہر چانگشا میں صدر آصف علی زرداری کی موجودگی میں پاکستان اور چین کے درمیان تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے کے معاہدے پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور لوشیئن انوائرمنٹل ٹیکنالوجی گروپ کے چیئرمین یوہوئی نے دستخط کئے۔ زرعی ٹیکنالوجی تعاون کے معاہدے […]
ایران امریکا جنگ، 2 برادر اسلامی ممالک کیوں آمنے سامنے آگئے؟نقدی بحران، علاقائی سفارت کاری اور خلیجی سیاست کے باہمی تصادم کے نازک لمحے میں دو برادر اسلامی ممالک کیوں ایک دوسرے کے سامنے آگئے۔ مشرق وسطی کے ایک ملک نے جو دنیا بھر میں بزنس حب اور سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں پہچانا […]
مشرق وسطیٰ کے بحران میں پاکستان کی جانب سے کامیاب اور موثر سفارتکاری کا مظا ہرہ سا منے آیاہے۔وزیر اعظم کی جانب سے ٹیلیفونک رابطوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی ہے۔ وزیر اعظم نے دنیا کےمختلف سربراہان مملکت سے ایران پر امریکہ و اسرائیل کے حملوں کے آغاز سے اب تک 51 مرتبہ ٹیلیفونک رابطے […]
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ہونےوالے برکس کے نائب وزرائے خارجہ کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات اور ایران میں اختلافات ، بھارت پھر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگیا، بھارت کی مشترکہ اعلامیہ میں اسرائیل، فلسطین سے متعلق زبان کو نرم کرنےکی کوشش ،اجلاس میں بعض ممالک کا اسرائیل کی جانب سے غزہ اور […]
ترجمان کراچی واٹر کار پوریشن نے کہا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی وجہ سے پانی کی فراہمی کا نظام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پانی کے بیک پریشر کے باعث دو لائنوں کے متاثر ہونے کی اطلاع ہے۔ کے الیکٹرک کے […]
وائٹ ہاؤس ڈنر پر فائرنگ، فیفاورلڈ کپ سیکورٹی پرسنگین سوالات ، حملہ آور بآسانی چیک پوسٹ عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا جسے عالمی سطح پر سکیورٹی کی بڑی ناکامی سمجھا جا رہا ہے ۔سوشل میڈیا پر شائقین نے سوال کیا کہجب صدر خود محفوظ نہیں تو کھلاڑیوں وتماشائیوں کی حفاظت کیسے یقینی بنائی جائے […]
امریکی صدر ٹرمپ کی اپنی قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات میں ایران کی نئی امن تجویز پر غور کیا گیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ ایرانی تجویز میں آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی پیش کش کی گئی ہے، لیکن صدر ٹرمپ کی ریڈ لائنز بالکل واضح ہیں۔ کیرولین […]
اقوام متحدہ میں ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس میں ایران کو بھی نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ امریکا کا شدید اختلاف، اس موقع پر امریکا اور ایرانی مندو بین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ امریکی نمائندے کرسٹوفر نے کہا کہ ایران کا انتخاب ایٹمی عدم پھیلاؤ کے […]

گزشتہ سال 10 مئی کو جب ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک مختصر سی جنگ کے بعد سیز فائر ہوا تو یہ بات سامنے ائی کہ ہندوستان جس نے اپریشن سندور کی اڑ میں پاکستان پر حملے کیے تھے اس کو صرف تین دن کے اندر نو اور دس مئی کی رات کو پاکستان نے […]
Read More
