آئی سی سی بورڈ اجلاس، متعدد سفارشات کی منظوری
Posted in: Home, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بورڈ اجلاس میں متعدد سفارشات کی منظوری دے دی گئی۔ بورڈ نے بڑھتی ہوئی فرنچائز کرکٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے، کینیڈا کی رکنیت معطل کردی گئی ہے جبکہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کوالیفکیشن پاتھ وے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق […]













